اجلاس کامل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں، فل بنچ۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 14) "مدعی اس میں بھی مطمئن نہ ہوا اور اس نے اجلاس کاملہ کو مخاطب کیا۔"      ( ١٩٧١ء، ذکر یار چلے، ٣٣٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اجلاس' کے ساتھ 'کامل' ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر